Table of Contents
Toggleجگر مختلف جسمانی افعال میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ جب جگر پر چربی کے خلیات کی ایک بڑی تعداد جمع ہو جاتی ہے تو اس عمل کو فیٹی لیور کہتے ہے۔
فیٹی لیور
فیٹی لیور جگر کے خلیوں کی مؤثر طریقے سے زہریلے مادوں کو توڑنے کی صلاحیت کو کم کرتا ہے۔ اگر علاج نہ کیا جائے تو یہ جگر کے مستقل نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔ فیٹی لیور عام طور پر اس وقت تک کوئی علامات ظاہر نہیں کرتا جب تک کہ یہ زیادہ جدید مراحل تک نہ پہنچ جائے۔
علامات
علامات میں تھکاوٹ، پیٹ میں درد، پیٹھ کے دائیں جانب درد، یا بعض اوقات دائیں کندھے تک درد شامل ہے۔ اس کے علاوہ بعض غذائیں کھانے کے بعد بھاری پن یا تکلیف، بد ہضمی ، اور متلی یا الٹی کا احساس بھی شامل ہیں۔
فیٹی لیور کی وجوہات
فیٹی لیور کی وجوہات میں جنک فوڈ کا روزانہ اور ضرورت سے زیادہ استعمال اور زیادہ کھانا، بعض ادویات ، موٹا پا اور غیر صحت مند طرز زندگی شامل ہیں۔
:صرف پانچ منٹ میں مسئلہ حل
قارئین اگر آپ میں بھی فیٹی لیور کی علامات موجود ہیں اور آپ ڈاکٹروں ، حکیموں اور ہومیو پیتھک کی ادویات کھا کھا کر تھک چکے ہیں مگر اس مرض سے نجات کی خبر نے آپ کے دروازے پر دستک نہیں دی تو ہرگز پریشان نہ ہوں ۔ کیونکہ آپ کی صحت آپ کے ہاتھ میں ہے۔
فیٹی لیور کے مرض سے نجات پانے کا انتہائی آسان طریقہ پیش خدمت ہے۔ سب سے پہلے زیتون، کلونجی ، سرسوں، روغن بادام ان میں سے کوئی بھی ایک تیل لے لیں اور پھر اس تیل کو تصویر میں موجود نشاندہی والے حصے پر اچھی طرح تیل کی مالش کریں۔
دو منٹ، پانچ منٹ جتنی سہولت ہو مالش کریں۔ اب ایک کاٹن ( ڈاکٹری) ٹیپ لیں اور کچھ مٹر کے بیچ لیں۔ اب ان بیجوں کو ڈاکٹر ٹیپ کی مدد سے تصویر پر موجود نشاندہی والے حصے پر ڈاکٹر ٹیپ کی مدد سے اچھی طرح لگا لیں۔
اب اس پٹی کو رات سونے سے پہلے یا دن میں جیسے سہولت ہو ایک دو گھنٹہ روزانہ لگا ئیں۔ آپ ان شاء اللہ کچھ ہی دنوں میں اس عمل کے مثبت نتائج دیکھیں گے اور ان شاء اللہ فیٹی لیور جیسے موذی مرض سے بہت جلد مکمل نجات حاصل کر لیں گے۔