Sweet Potatoes! A Treasure Trove of Health Benefits شکر قندی صحت کیلئے بے شمار فوائد کا خزانہ
سردی کی کچھ مخصوص سوغات سمجھی جاتی ہیں، یہی وجہ ہے کہ موسم سرما کی ٹھنڈی ہوائیں چلتے ہی لوگ اپنی من پسند غذا میں نوش فرمانے بازار کا رخ کرتے ہیں۔ کچھ غذائیں اپنی مہنگی قیمت کے باعث عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو چکی ہیں، جن میں چلغوزہ سب سے اہم ہے۔ […]