How to Stop Diarrhea in Children: 5 Tips for Treatment

“Essential Guide to Managing Diarrhea, Constipation, and Jaundice in Children: Prevention, Treatment, and Myths”

Diarrhea in children is a non-infectious disease but it is a very dangerous disease. Diarrhea causes dehydration which leads to death in children. We notice in our community that mothers totally stop feeding their babies during Diarrhea.

They think if they feed their child with food and water then diarrhea can develop again. This perception is absolutely wrong, starving the child makes the child more weak and emaciated. It causes water deficiency in the body. To prevent diarrhea give your children plenty of water.

Diarrhea:

Normally Dirt, causes diarrhea in children. When flies and filth in the house or dirt is on the hands and nails, all these germs are added to food, milk or water that the child eats going into his/her stomach leading to inflammation of the intestines, resulting in diarrheal disease.

That is why in summer, especially during the rainy season after rain will diarrhea. We all know that a child who drinks his mother’s breast milk, with each sip will be reinforced by immune factors against dozens of diseases — above all diarrhea which are less sick. Formula-fed infants are 6–10 times more likely to get diarrhea.

Mothers keep this in mind:

Mothers should remember that diseases besides diarrhea may act upon an emaciated child. Diarrhea leads to salt loss in a child, causing weakness.

Parents should never neglect in this case, start giving the child a salt and sugar solution or ORS immediately or consult a nearby health center or doctor immediately. Modern research and experiments have proved that the use of ORS not only gives quick relief from diarrhea in children but also restores the wasted energy.

Namkol or ORS, seasonal fruit juice and eight teaspoons of sugar. Give Oral Rehydration Solution (ORS) or a homemade solution of 1 liter boiled water, 1/2 teaspoon salt, and 6 teaspoons sugar. Feed the child small amounts frequently.

Replace the solution every 24 hours. If the child’s condition worsens, consult a doctor immediately. If the solution remains after 24 hours, do not use it at all. Stop giving ORS when the baby is completely healthy.

Constipation problem and treatment:

After some time after birth, most of the children have thin black stools which later turn yellow in color. This is not a problem, but if the child becomes constipated i.e. does not pass even once in 24 hours, then castor oil should be used.

Take three Masha of castor oil and add one tablespoon of honey. On a second note, you can clean your stomach with readymade ghee which is similarly available in stores.

Jaundice in newborns:

2-3 days after birth some babies develop jaundice just at the first moment after birth, which turns the eyes first. Another type of jaundice which is common in children, is also known as congenital jaundice.

Breastfeeding children with this disease are allowed, in addition to one spoon of chicory extract three times a day within a week or in the morning at sunrise, to take out the cribs of such children into sunlight for several minutes. It efficiently alleviates jaundice in babies over a week and it is healthy for them.

بچوں کو دست لگنا معمولی بیماری نہیں، یہ نہایت خطرناک ہے۔ دست و اسبال کی وجہ سے جسم میں پانی کی کمی واقع ہوجاتی ہے اور یہی کی بچوں کے لئے موت کا سبب بنتی ہے۔ اکثر دیکھا گیا ہے کہ مائیں اسہال کے دوران بچوں کی غذا ئیں بالکل بند کر دیتی ہیں۔

 ان کے دماغ میں یہ بات ہوتی ہے کہ اگر بچے کو غذااور پانی دیا گیا تو اسے دوبارہ اسہال ہونا شروع ہو جائیں گے۔ یہ تاثر قطعاً غلط ہے،

 بچے کو بھوکا رکھنے سے بچہ اور زیادہ کمزور اور لاغر ہو جاتا ہے۔ اس کے برعکس دست و اسبال کی صورت میں بچے کو خوب پانی دینا چاہیے تاکہ جسم میں پانی کی کمی واقع نہ ہو پائے ۔

اسهال

اکثر اوقات بچوں میں دست و اسہال کی وجہ گندگی ہوتی ہے۔ مکھیوں اور گھروں میں غلاظت، نیز ہاتھوں اور ناخنوں میں گندگی کے باعث غذا، دودھ اور پانی میں جراثیم شامل ہو جاتے ہیں جو بچے کے معدے میں داخل ہو کر انتڑیوں میں سوزش کا باعث بنتے ہیں اور بچہ دست و اسہال کی بیماری میں مبتلا ہو جاتا ہے

 دست و اسہال کی بیماری عموما گرمیوں خاص طور پر برسات کے موسم میں بارش کے بعد زیادہ لاحق ہوتی ہے۔ یہ مسلمہ حقیقت ہے کہ ماں کا دودھ پینے والے بچے کو متعدد بیماریوں خصوصاً دست اسہال کے خلاف مدافعتی اجزاء سے قوت ملتی ہے

جس کی وجہ سے وہ تندرست رہتا ہے۔ دست و اسہال ان بچوں میں زیادہ پائے جاتے ہیں جنہیں ماں کا دودھ میسر نہ ہو۔

مائیں اس بات کو ذہن نشین کرلیں

مائیں اس بات کو ذہن نشین کر لیں کہ کمزور و لاغر بچے پر دوسری بیماریاں بھی حملہ آور ہو سکتی ہیں۔ دست و اسہال میں مبتلا بچے کے جسم سے نمکیات کا اخراج شروع ہوتا ہے اور وہ لاخر ہونے لگتا ہے۔

 والدین کو چاہیے کہ اس صورت میں کوتا ہی ہرگز نہ برتیں بچے کو فوراً نمک اور شکر کا محلول یا اوآر ایس دینا شروع کر دیں یا فوراً قریبی ہیلتھ سنٹر یا ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ جدید تحقیق و تجربات سے یہ ثابت ہو گیا ہے کہ او آر ایس کے استعمال سے بچے کواسہال وقے کی بیماری سے نہ صرف فوری افاقہ ہوتا ہے بلکہ اس کی ضائع  شدہ توانائی بھی بحال ہو جاتی ہے۔

 نمکول یا او آر ایس ،موسمی پھل کا رس اور چینی کے آٹھ چائے کے چمچ ۔ ایک لٹر پانی ابال لیں، جب پانی ٹھنڈا ہو جائے تو اس میں یہ اجزاءملائیں اور بچے کو تھوڑا تھوڑا وقفہ وقفہ سے پلائیں ۔

یہ محلول چوبیس گھنٹوں تک بچے کو پلایا جا سکتا ہے اس کے بعد تازہ محلول دوبارہ اسی طرح تیار کر لیں ۔ اگر چوبیس گھنٹوں کے بعد محلول بچ جائے تو اسے ہرگز استعمال نہ کریں۔ جب بچہ مکمل صحت مند ہو جائے تو او آر ایس پلانا بند کر دیں۔

قبض کا مسئلہ اور علاج

پیدائش کے کچھ دیر بعد اکثر بچوں کو پتلا کالے رنگ کا پاخانہ  آتا ہے جو بعد میں زرد رنگ کا ہو جاتا ہے اس میں پریشانی والی بات نہیں،

 لیکن اگر بچے کو قبض ہو جائے یعنی چوبیس گھنٹے میں ایک بار بھی اجابت نہ کرے تو ارنڈ کا تیل تین ماشہ ایک چمچ شہد میں ملا کر چٹائیں اس کے علاوہ تیار شدہ گھٹی بھی ملتی ہے اس کو بھی پیٹ صاف کرنے کیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

نو مولود بچوں میں یرقان

بعض بچوں کو پیدائش کے فورا بعد یا دو تین روز بعد یرقان ہو جاتا ہے جس سے آنکھیں پہلی ہو جاتی ہیں۔ یہ عام طبعی قسم کا یرقان ہے جسے  پیدائشی یرقان بھی کہتے ہیں۔

 اس مرض میں مبتلا بچوں کو ماں کا دودھ پلانا مناسب ہے اور اس کے ساتھ ساتھ عرق کاسنی ایک ایک چمچ دن میں تین بار ایک ہفتے تک پلا دیں یا پھر صبح جب سورج طلوع ہو رہا ہو تو اس کی شعاعوں میں بچوں کو چند منٹ رکھنا مفید ہے ،

اس عمل سےایک ہی ہفتے میں یرقان ختم ہو جاتا ہے اور بچہ کی صحت پر بھی اس کے مثبت اثرات پڑتے ہیں

Share on facebook
Facebook
Share on twitter
Twitter
Share on linkedin
LinkedIn
Share on pinterest
Pinterest
Scroll to Top